ابنا: روس اور چين سمیت شام کے دوست ممالک کا 24 فروري کو تيونس ميں اجلاس منعقد ہوگا۔
اخبار شرق الاوسط کي رپورٹ کے مطابق تيونس کے وزير خارجہ رفيق عبدالسلام نے کہا ہے کہ شام کے دوست ممالک کا اجلاس 24 فروري کو تيونس ميں منعقد ہورہا ہے جس ميں چين اور روس سميت کئي ممالک کو دعوت نامے جاري کئے جاچکے ہيں.
انہوں نے کہا کہ کانفرنس ميں عرب ليگ کے ممالک ، يورپي رياستيں ، او آئي سي کے ممالک اور ديگر ممالک کے نمائندوں کو بھي دعوت دي گئي ہے.
........
/169